Liverpool City Council - Racial harassment


 

Racial harassment

نسلی زچ

ہم کیا کرتے ہیں؟

ہم آپ سے سننا چاہتے ہیں اگر آپ نسلی زچ میں مبتلا ہوئے ہوں۔

ہمارے پاس تربیت یافتہ عملہ ہے جو آپ کی مدد کر سکتا ہے یا ایسی تنظیموں جو آپ کو اپنی صورتحال سے نبٹنے میں مدد کر سکتے ہیں کے ساتھ رابطہ کرا سکتا ہے ۔ مدد کرنے کے لیے خصوصی ماہر کارکنان بھی موجود ہیں۔ آپ کوئی بھی معلومات جو ہمیں دیتے ہیں اسے راز میں رکھا جائے گا۔

ہم لینگویج لائن استعمال کر سکتے ہیں، جو کہ ٹیلی فون پر مترجم کی خدمت ہے۔

آپ ہم سے کیسے رابطہ کر سکتے ہیں؟

ہمیں درج ذیل ذریعے سے رابطہ کریں:

wecanhelp@liverpool.gov.uk :ای میل یا،

ٹیلی فون: 08007313200 پ۔

ٹیکسٹ فون: 01512252500

ہم دن کے 24 گھنٹے، ہفتے کے 7 دن آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔