Liverpool City Council - Sports facilities


 

Sports and recreation

لائف سٹائل فٹنس سنٹرز

ہم کیا کرتے ہیں؟

لیور پول سٹی کونسل 15 اندرونی کھیلوں اور تفریح سہولتیں شہر بھر میں مارکہ شدہ لائف سٹائلز ) طرز زندگی) فٹنس سنٹرز کا انتظام کرتی ہے۔

06/2005 میں، ہم نے اپنی سہولتوں کے وسیع سلسلے سے 2.63 ملین مشاہدوں کو گرویدہ کیا جن کا دائرہ بڑے گیلے اور خشک تفریحی مراکز تک ہے۔

فراہم کی گئیں سرگرمیاں اور کھیلیں بہت سی ہیں، اور ہم اپنے بہت سے 50 + کلبوں کے ذریعے ایکوا نیٹل (Aqua-natal) کلاسوں کے توسط سے حاملہ ماؤں کے لیے بہم پہنچاتے ہیں۔

اب 11 لائف سٹائلز فٹنس سوئیٹس، ائر کنڈ یشنڈ ماحول میں مستند ہدایات کے ساتھ جدید ورزش کے ساز و سامان فراہم کر رہے ہیں۔

تیراکی والدین اور چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص سیشنز کے ساتھ 9 جگہوں پر فراہم کی جاتی ہے، تمام عمروں کے لیے تیراکی کے اسباق، لائف گارڈ ایوارڈ کی تربیت اور تیراکی ٹیچر ایوارڈز۔

مزید براں 9 مراکز بمعہ بیرونی سنتھیٹک کثیر کھیلوں کے تیز روشنی والے علاقے جو متعدد کھیلوں کو پورا کر رہے ہیں۔

ہماری فیسیں اور کرائے کے چارجز تمام شہریوں اور مشاہدوں کو متحرک لائف سٹائل اپنانے کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے متعین کئے گئے ہیں۔ 3 ممبر شپ سکیمیں ہیں جو مخصوص سرگرمی کے گروپوں کے لیے غیر محدود رسائی بذریعہ پیشگی یا "ڈائرکٹ ڈیبٹ" ادائیگی پیش کر رہی ہیں اور ایک رعایتی سکیم ہے جو بعض ریاستی اور دوسرے بینیفٹس کے لیے لیور پول (Liverpool) کے اہل رہائشیوں کو اجازت دیتی ہے کہ جب وہ دورہ کریں تو رعایت کردہ داخلہ حاصل کریں۔

16 سال سے کم عمر بچے ایسی تمام سرگرمیوں کے لیے بغیر کسی ادائیگی کے داخل ہیں جن میں انسٹرکٹر کی ضرورت نہیں ہے۔ داخلہ ہر سائٹ کے سرگرمیوں کے پروگرام سے مشروط ہے۔ بچے بھی ایک مرتبہ پھر بغیر کسی ادائیگی کے بعض مخصوص اوقات پر فٹنس سوئیٹس تک رسائی کے قابل ہیں۔

لائف سٹائلز پِکٹن (Lifestyles Picton) فی الحال بند ہے اور 2007 کے آخر میں دوبارہ کھلے گا جب نئے سوئمنگ پول کی تعمیر مکمل ہو جائے گی۔

والٹن کے علاقے میں لائف سٹائلز السوپ (Alsop) جدول کے مطابق 2006 کے آخر میں مکمل ہونا ہے۔

آپ ہم سے کیسے رابطہ کر سکتے ہیں؟

:درج ذیل فہرست میں ہمارے تمام سپورٹس مراکز کے ٹیلی فون نمبر اور پتے شامل ہیں

لائف سٹائلز آسٹن رالنسن

Lifestyles Austin Rawlinson
Park Lands
Conleach Road
Speke
Liverpool
L24 0TR
0151 233 2100
austinrawlinson@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر 2 سوئمنگ پول، سپورٹس ہال، آسٹرو ٹرف پچ اور لائف سٹائلز ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

لائف سٹائلز گارسٹن

Lifestyles Garston
Long Lane
Liverpool
L19 6PE
0151 233 5700
GarstonLeisureCentre@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر سوئمنگ پول، سپورٹس ہال، آسٹرو ٹرف پچیں اور لائف سٹائلز ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

بیچلے سٹیبلز

Beechley Stables
Harthill Road
Liverpool
L25 2RJ
0151 724 4490

معذور اور صحت مندوں کے لیے گھڑ سواری کا سکول

لائف سٹائلز کراکستھ

Lifestyles Croxteth
Altcross Road
Liverpool
L11 0BS
0151 458 3421
croxteth.leisure@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر سپورٹس ہال، آسٹرو ٹرف پچیں اور لائف سٹائلز ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

لائف سٹائلز کارڈنل ہینان

Lifestyles Cardinal Heenan
Honeysgreen Lane
Liverpool
L12 9HZ
0151 233 2345
Cardinalheenan.sportscentre@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر لائف سٹائلز سوئمنگ پول اور سپورٹس ہال ہیں

لائف سٹائلز پارک روڈ

Lifestyles Park Road
Steble Street
Liverpool
L8 6QH
0151 233 3600
parkroad.leisure@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر لائف سٹائلز، 2 سوئمنگ پول، آسٹرو ٹرف پچیں، جمناسٹک کا امتیازی سنٹر اور ہیلتھ سویٹ دستیاب ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

لائف سٹائلز ایورٹن پارک

Lifestyles Everton Park
Great Homer Street
Liverpool
L5 5PH
0151 207 1921
evertonpark.leisure@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر سوئمنگ پول، سپورٹس ہال، آسٹرو ٹرف پچیں اور لائف سٹائلز ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

لائف سٹائلز ٹاکستھ

Lifestyles Toxteth
Upper Hill Street
Liverpool
L8 1YR
0151 709 7229 toxteth.leisure@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر سپورٹس ہال، آسٹرو ٹرف پچیں اور لائف سٹائلز ہیں

لائف سٹائلز والٹن

Lifestyles Walton
Walton Hall Avenue
Liverpool
L4 9XP
0151 523 3472
Walton.Leisure@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر سپورٹس ہال، فٹ بال پچیں اور لائف سٹائلز ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

لیور پول ٹینس سنٹر

Liverpool Tennis Centre
Liverpool
L15 4JP
0151 293 8350
LiverpoolTennisCentre@liverpool.gov.uk

لائف سٹائلز میلینیم

Lifestyles Millennium
Millennium House
Victoria Street
Liverpool
L1 6JD
0151 233 4123

اس سہولت پر لائف سٹائلز اور جی پی ( GP ) ریفرل ہے

لائف سٹائلز الیرگرین

Lifestyles Ellergreen
Carr Lane
Norris Green
Liverpool
L11 2XY
0151 233 6285
NorrisGreen.Leisure@liverpool.gov.uk

اس سہولت پر 2 x سوئمنگ پولز، سپورٹس ہال اور لائف سٹائلز ہیں
جی پی ( GP ) ریفرل

نیوہال سوئمنگ پول

Newhall Swimming Pool
Longmoor Lane
Liverpool
L10 1LB
0151 530 1218

اس سہولت پر سوئمنگ پول ہے

وولٹن سوئمنگ پول

Woolton Swimming Pool
Quarry Street
Liverpool
L25 7RS
0151 428 1804

اس سہولت پر سوئمنگ پول ہے

اس کے بعد کیا ہوگا؟

آپ ہمارے مراکز میں سے کسی سے بھی براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں یا آپ 01512333007 پر لیور پول ڈائرکٹ (Liverpool Direct) سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

کارآمد رابطے اور لنکس

:ہماری سہولیات کی مکمل تفصیلات لیور پول سٹی کونسل (Liverpool City Council) کے ویب پیجز www.liverpool.gov.uk/lifestyles پر پائی جا سکتی ہے۔