Liverpool City Council - Council tax


 

Council tax

کونسل ٹیکس

:محصولات کی خدمت کونسل ٹیکس کے لیے بلوں کی تیاری، محاصل اکٹھا کرنا، وصولی اور نفاذ کے عمل کی ذمہ دار ہے۔ خدمت درج ذیل پر مدد اور مشورہ پیش کرتی ہے

کونسل ٹیکس کون ادا کرتا ہے۔
اپنا کونسل ٹیکس کیسے ادا کریں۔
رعایتیں۔
معذوری کی اعانت کے لیے رعائیتیں۔
استثنیات۔
ادائیگی کے انتظامات
اپنا کونسل ٹیکس ادا کرنے کے مسائل

:ہم سے رابطہ کیسے کیا جائے
Liverpool City Council, Revenues Service, PO Box 834, Liverpool, L69 2UT :تحریری طور پر، بذریعہ ڈاک

:شخصی طور پر
آپ ہماری کسی ایک ون سٹاپ شاپس (One Stop Shops) پر ہم سے مل سکتے ہیں۔ تاہم، آپ کو 01512333016 پر کال کر کے ملاقات کے لیے وقت لینے کی ضرورت ہو گی۔ براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ملاقات کے لیے آخری وقت بند کرنے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہو گا۔

ٹیلی فون: 01512333008 (24 گھنٹے ہفتے کے ساتوں دن کھلا ہے اور ممکن ہے آپ روزانہ دوپہر 2.00 – شام 6.30 کے درمیان رابطہ کرنے میں آسانی پائیں)

01512252145 :فیکس
revenue.service@liverpooldirectlimited.co.uk :ای میل&