Urdu
:یہ ویب سائٹ کونسل کی خدمات کے بارے میں 14 مختلف زبانوں میں معلومات رکھتی ہے۔ یہ صفحات آپ کو درج ذیل خدمات کے متعلق مزید بتاتے ہیں
ثقافت کا دارالخلافہبالغوں کے لیے دیکھ بھال
بچوں کے لیے دیکھ بھال
کونسل ٹیکس
تعلیم
ماحولیاتی صحت
مساوی مواقع
رہائش
ہاؤسنگ کونسل ٹیکس بینیفٹس (فوائد)
مترجمان
لائبریریاں
ون سٹاپ شاپز
نسلی زچ
کھیل کود اور تفریح
اگر آپ کے پاس کونسل خدمات کے متعلق کوئی سوالات ہیں، یا لیور پول (Liverpool) میں رہنے سے متعلق کوئی مسائل ہیں تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ آپ
01512333000 پر کال کر سکتے ہیں اور ایک مترجم کی خدمات کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ آپ کی کال اسی وقت لینگوئج لائن پر منتقل کر دی جائے گی۔
اگر آپ کسی سے بالمشافہ بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ ون سٹاپ شاپ (One Stop Shop) پر آ سکتے ہیں جہاں ہم اسی وقت، ٹیلی فون لینگوئج لائن کے ذریعے ترجمانی کا بندوبست کر سکتے ہیں۔ اپنی نزدیک ترین ون سٹاپ شاپ معلوم کرنے کے لیے اوپر دی ہوئی فہرست پر لنک کا استعمال کریں۔
:آپ بغیر کسی ادائیگی (ڈاک ٹکٹ لگانے کی کوئی ضرورت نہیں) کے ہمیں درج ذیل پر تحریر بھی کر سکتے ہیں
Liverpool Direct
Freepost
NWW 3400A
Liverpool
L1 3ZZ
:یا آپ ہمیں فیکس یا ای میل کر سکتے ہیں
فیکس: 01512255612
www.liverpool.gov.uk
: ای میل
براہ مہربانی ہمیں اپنا نام، پتہ اور ٹیلی فون نمبر فراہم کریں۔
خودکار ترجمہ کا نظام
آپ AltaVista Translate tool درج زبانوں میں اس سائٹ کے کسی حصے
:کا ترجمہ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
چینی (روایتی اور آسان کردہ)، ڈچ، فرانسیسی، جرمن، یونانی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، پرتگالی، ہسپانوی اور روسی۔ براہ مہربانی ذہن میں رکھیں کہ اس قسم کا خود کار ترجمے کا نظام
ممکن ہے ہمیشہ ہو بہو ترجمانی نہ کر سکے کہ www.liverpool.gov.uk
کے صفحات کے مصنفوں کی کیا مراد ہے، جیسے یہ ممکن ہے ایسی
اصطلاحات کا ترجمہ کرنے میں مشکل پائے جو کونسل کے لیے غیر معمولی ہوں۔
پناہ کے طالب اور پناہ گزین/مہاجرین
www.refugeeaccess.info نامی ویب سائٹ لیور پول (Liverpool) کے علاقے میں پناہ کے طالب اور پناہ گزینوں/مہاجرین کے لیے خدمات اور حقوق کے متعلق درج زبانوں میں معلومات فراہم کرتی ہے: البانوی، چینی (آسان کردہ)، انگریزی، فارسی، فرانسیسی، کردی، پرتگالی، روسی، صومالی، ترکی اور اردو۔







